ابنا: کراچی سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق زخمی ہونے والے مومنین کی شناخت رضا اور کاظم شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں زخمیوں کو آغا خان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہان رضا کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔/110
17 جنوری 2013 - 20:30
News ID: 382594
اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات کراچی کے علاقے ناظم آباد طاہر نزد فائیو اسٹار چورنگی پر کالعدم ملک دشمن تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 مومنین زخمی ہوگئے۔